الشرح

۹۴ · ۸ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۲

سورہ الشرح قرآنِ کریم کی ۹۴ویں سورت ہے اور اس میں ۸ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ

کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ

اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ

جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی.

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ

پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب

اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.

← الضحىالتين →

شروع سے آخر تک سنیں · الشرح

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں