الإخلاص (اخلاص)

۱۱۲ · ۴ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۲

سورہ اخلاص (الإخلاص) قرآنِ کریم کی ۱۱۲ویں سورت ہے اور اس میں ۴ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

← المسدالفلق →

شروع سے آخر تک سنیں · الإخلاص

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں