الناس

۱۱۴ · ۶ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۱

سورہ الناس قرآنِ کریم کی ۱۱۴ویں سورت ہے اور اس میں ۶ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ

آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.

مَلِكِ ٱلنَّاسِ

لوگوں کے مالک کی (اور).

إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ

لوگوں کے معبود کی (پناه میں).

مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.

ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.

مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ

(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.

← الفلق

شروع سے آخر تک سنیں · الناس

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں