الفلق

۱۱۳ · ۵ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۰

سورہ الفلق قرآنِ کریم کی ۱۱۳ویں سورت ہے اور اس میں ۵ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ

آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ

اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.

← الإخلاصالناس →

شروع سے آخر تک سنیں · الفلق

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں