الهمزة

۱۰۴ · ۹ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۳۲

سورہ الهمزة قرآنِ کریم کی ۱۰۴ویں سورت ہے اور اس میں ۹ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ

بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو.

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ

وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ

ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ

اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ

وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی.

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.

← العصرالفيل →

شروع سے آخر تک سنیں · الهمزة

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں