العصر

۱۰۳ · ۳ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۳

سورہ العصر قرآنِ کریم کی ۱۰۳ویں سورت ہے اور اس میں ۳ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

وَٱلْعَصْرِ

زمانے کی قسم.

إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ

بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.

← التكاثرالهمزة →

شروع سے آخر تک سنیں · العصر

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں