النصر

۱۱۰ · ۳ آیات · مدنی · ترتیبِ نزول ۱۱۴

سورہ النصر قرآنِ کریم کی ۱۱۰ویں سورت ہے اور اس میں ۳ آیات ہیں؛ یہ مدنی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ

جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا

اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا

تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے.

← الكافرونالمسد →

شروع سے آخر تک سنیں · النصر

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں