الكوثر

۱۰۸ · ۳ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۵

سورہ الكوثر قرآنِ کریم کی ۱۰۸ویں سورت ہے اور اس میں ۳ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ

یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے.

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ

پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ

یقیناً تیرا دشمن ہی لاوارث اور بے نام ونشان ہے.

← الماعونالكافرون →

شروع سے آخر تک سنیں · الكوثر

0:00

اپنے فون پر انسٹال کریں

اپنے فون کے کیمرے سے اس کا کوڈ اسکین کریں، HUSHU اسٹور میں کھل جائے گا۔

Google Play پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
Android
App Store پر HUSHU کے صفحے کا QR کوڈ
iPhone
اسی کمپیوٹر پر Google Play کھولیںاسی کمپیوٹر پر App Store کھولیں